INFO:
امریکی اخبار گلوبل پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے امریکی صحافی جیمز فولی کی رہائی کیلئے بھاری تاوان کے علاوہ پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا تھا۔گلوبل پوسٹ نے مسٹر فولی کے ورثا کی اجازت سے اْن کے والدین کو 12 اگست کو دولت اسلامیہ کی طرف سے ملنے والی آخری ای میل شائع کی جس کے مطابق دولت اسلامیہ نے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سمیت دوسرے ... مزید
دولت اسلامیہ نے فولی کے بدلے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا ، امریکی اخبار